اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن، وزیراعظم سعودی عرب روانہ

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے، فریقین اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کریں گے، فریقین اقتصادی، توانائی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو تلاش کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف کا 31 اکتوبر کو دورہ قطر کا بھی امکان ہے، وزیراعظم کے دورے میں قطر تعلقات پر بات چیت ہو گی، وزیراعظم کوپ 29 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے