اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کی ڈویژنز کی سطح پر مانیٹرنگ کا فیصلہ

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) سکولوں کی ڈویژنز کی سطح پر مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا گیا، سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے نو ڈویژن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی۔

لاہور ڈویژن کی مانیٹرنگ کیلئے ممبر سی ایم ایڈوائزری کمیٹی مزمل محمود کو تعینات کر دیا گیا، گجرانوالہ ڈویژن کو صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات خود مانیٹر کریں گے جبکہ سرگودھا ڈویژن میں مانیٹرنگ کیلئے ایم پی اے نوشین عدنان کو لگایا گیا ہے۔ 

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نذیر احمد ووٹو ساہیوال ڈویژن کو دیکھے گے، فیصل آباد ڈویژن کو ایم ڈی پیف اور ملتان ڈویژن کو اسپشل سیکرٹری سکولز مانیٹر کریں گے، اس کے عالاوہ ڈیرہ غازی خاں، بہاولپور اور روالپنڈی ڈویژن میں بھی سکول ایجوکیشن کے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔ 

تعیناتیوں کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے