اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا، قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی میلبرن روانہ

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز کی سیریز میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم سکواڈ کا پہلا حصہ آسٹریلیا روانہ ہو گیا، لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی 7 کھلاڑیوں نے میلبرن کے لئے اڑان بھری۔

آج جو کھلاڑی آسٹریلیا کے لئے روانہ ہوئے ہیں ان میں بابر اعظم، فیصل اکرم، حارث رؤف، محمد حسنین، محمد عرفان خان، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں، ٹیم کے دیگر کھلاڑی کل بروز منگل 29 اکتوبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر، دوسرا 8 نومبر جبکہ تیسرا ون ڈے 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

اسی طرح پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 14 نومبر، دوسرا ٹی 20 میچ 16 نومبر اور تیسرا ٹی 20 میچ 18 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے