اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان اے ٹیم نے پہلی بار ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

27 Oct 2024
27 Oct 2024

(لاہورنیوز) ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے فائنل میں افغانستان اے ٹیم نے سری لنکا اے ٹیم 7 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

افغانستان اے ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، صدیق اللہ اتل نے 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کریم جنت نے 33 ، درویش رسولی نے 24 اور محمد اسحاق نے 16 رنز بنائے۔

قبل ازیں عمان کے شہر الامارات میں ہونیوالے ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا اے ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے تھے۔

سری لنکا کی جانب سے سہان آرا چیگے 64 رنز کیساتھ نمایاں رہے، افغانستان اے کے بلال سمیع نے 3 اور غضنفر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے