اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ: محکمہ سکول ایجوکیشن نے خصوصی کیلنڈر اور ایس او پیز جاری کردیے

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سموگ کے حوالے سے خصوصی کیلنڈر اور ایس او پیز جاری کردیے۔

نئے ایس او پیز میں ہدایت کی گئی ہے کہ سکولوں میں طلبہ کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں بند کی جائیں، آؤٹ ڈور میں ماسک پہننا لازمی ہوگا ، آلودہ ہوا سے بچنے کے لیے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند رکھا جائے ، باقاعدگی سے ایئر کوالٹی انڈیکس چیک کیا جائے ،آلودگی والے علاقے میں جانے اور وہاں رکنے سے پرہیز کریں۔

ہدایات میں مزید کہا گیا ہے کہ نومبر میں سموگ کے حوالے سے مہم میں تیزی لائی جائے، چھٹی کے وقت ٹریفک مینجمنٹ میں ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں، دسمبر میں بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی سموگ آگاہی مہم چلائیں، چھٹی کے وقت ٹریفک جام سے بچنے کے لیے اقدامات کریں، جنوری میں سموگ کی آگاہی مہم اور انسداد سموگ اقدامات جاری رکھے جائیں، ای لرننگ اور آن لائن کلاسز کا بندوست کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے