25 Oct 2024
(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کمی سے 2726 ڈالر ہو گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی سے 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی سے 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے ہو گئی۔