اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی تعلیمی اداروں میں فیک نیوز کو کاؤنٹر کرنے کے ہدایت

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں میں فیک نیوز اور معلومات کو کاؤنٹر کرنے کے ہدایت کر دی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اس حوالے سے کالجز اور جامعات میں خصوصی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کر دی، کمیٹیوں کے ٹی اوآرز بھی طے کر دیئے گئے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام یونیورسٹیز، کالجز اور ہاسٹلز سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا۔

 مراسلے کے مطابق لڑکیوں کو محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لئے  اداروں میں خواتین عملے کی تقرری کو یقینی بنایا جائے، تعلیمی اداروں اور ہوسٹلز میں صرف خواتین عملہ ہی تعینات کیا جائے، اگر مرد عملے کی تقرری ضروری ہو تو ان مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں یا سینئر خواتین عملے کے ذریعے نگرانی کی جائے۔

مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ نگرانی کے لئے کیمرا ریکارڈنگ کو کم از کم 30 دنوں تک محفوظ رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے