اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

4453سکول ٹھیکے پر دینے کیلئے دوسرے فیز میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹی او آرز جاری کر دیئے

21 Oct 2024
21 Oct 2024

(لاہور نیوز) چار ہزار چار سو تریپن مزید سکولز ٹھیکے پر دینے کیلئے دوسرے فیز کا آغاز, سکولوں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کیلئے ٹی او آرز جاری کر دیئے۔

 چارہزار چار سو تریپن سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کیلئے دوسرے فیز میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹی او آرز جاری کر دیئے ہیں، ینگ گروپ، انفرادی، پیف پارٹنرز اور پرائیویٹ سکولز کا الگ سے کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

کوٹہ میں این جی اوز،ایج ٹیک فرم، سکول چینز کو بھی شامل کیا گیا ہے، دوسرے فیز میں 4453 سکولز کو ٹھیکے پر دیا جائے گا، پہلے فیز میں پانچ ہزار آٹھ سو تریسٹھ سکولز ٹھیکے پر دیئے جاچکے ہیں جبکہ تیسرے فیز میں مزید 2903 سکول ٹھیکے پر دیئے جائیں گے۔

ینگ گروپ، انفرادی اور پارٹنر سکولز کو درخواست دینے کیلئے دس سے پندرہ ہزار روپے فیس رکھی گئی ہے، این جی اوز،سکول چینز اورایچ ٹیک کیلئے درخواست جمع کروانے کی فیس ایک لاکھ روپے رکھی گئی ہے، درخواست کے ساتھ تعلیمی قابلیت، سکول چلانے کا تجربہ اور سرٹیفکیٹ ساتھ لگانا ہونگے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے