اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

طلبہ کو رواں سال 24 ہزار سکالر شپ دیئے جائیں گے

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) طلبہ کو رواں سال 24 ہزار سکالر شپ دیئے جائیں گے، پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز نے وظائف دینے کے لئے تیاری کر لی۔

انٹرمیڈیٹ کے لئے 8 ہزار ایک سو 69 سے زائد سکالر شپ دیئے جائیں گے، گریجویشن لیول کے لئے 8 ہزار 1 سو 69 سکالر شپس دیئے جائیں گے، ماسٹر لیول کے لئے 4 ہزار 85، ٹیکنکل بورڈ کے 468 سکالر شپ دیئے جائیں گے، دانش سکول اور سینٹر آف ایکسیلنس کے لئے اڑھائی ہزار سکالر شپ دیئے جائیں گے۔

دوسرے صوبے کے لئے 8 سو 35 سکالر شپ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انٹرمیڈیٹ کے لئے فی طالب علم 15 سو سے 3 ہزار ماہانہ دیا جائے گا، گریجویشن کے لئے اڑھائی ہزار سے 4 ہزار ماہانہ سکالر شپ دیئے جائیں گے، پروفیشنل ڈگری کے لئے 3 ہزار سے ساڑھے چار ہزار ماہانہ دیا جائے گا، ماسٹرز لیول کے لئے 9 ہزار ماہانہ سکالر شپ دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے