اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کی قیمت بدستور عوام کی قوتِ خرید سے دور

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی قیمت بدستور عوام کی قوتِ خرید سے دور ہے۔

مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو پر برقرار ہے، زندہ برائلر ہول سیل 397 ، پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر ہے۔

فارمی انڈوں کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی متاثر ہوئی، فارمی انڈے خریدنے کیلئے 3 سرخ نوٹ درکار ہیں، انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے، قیمت 300 روپے ہو گئی۔

ادھر سبزی و پھل کی خریداری غریب کیلئے خواب بن گئے، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

پیاز 160، ٹماٹر 120، لہسن 650 اور ادرک 13 سو روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے، سبز مرچ 250، لیموں 150، میتھی 220، مٹر 400 روپے کے کلو ہو گئے۔

پھلوں میں کیلا 160 روپے درجن، انار 650، سیب 280، پپیتا 380، آم 220 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے