اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودیہ کےویژن2030 سے امہ مستفید ہوسکتی ہے: طاہر اشرفی

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہور نیوز) حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کےویژن2030 سےپوری مسلم امہ مستفید ہوسکتی ہے۔

حافظ طاہر اشرفی کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رواں سال حکومت نےحج کےبہترین انتظامات کیے،حج پروگرام سےمتعلق شکایات کوفوری حل کیا گیا۔اسرائیل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ اگرہم ایٹمی قوت نہ ہوتےتو اسرائیل ہمیں نہ چھوڑتا، اسرائیل پاکستان سےڈرتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں شنگھائی کانفرنس ہونے جا رہی ہے، سعودی عرب فلسطین مسئلے پر عالمی اتحاد قائم کرنے جا رہا ہے، ہمیں ایک آزاد اور خودمختار فلسطین ریاست چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے