اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایس سی او کانفرنس: پی ٹی آئی احتجاج کی کال مؤخر کرے، لیاقت بلوچ

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کیلئے باعث اعزاز ہے۔

اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے، حکومت عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ مانے، آئینی ترمیم کا فیصلہ حکومت کا ہے تو اس نے کوئی تیاری نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے اقتصادی وفد کا دورہ پاکستان سے مضبوط دوستی کا پیغام ہے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردی ملک دشمن حملہ ہے، پاکستان کے عوام چین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف مسئلہ کشمیر پر قومی کانفرنس کا اہتمام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے