اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوش ربا کال لیک

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کے کارندے کی ہوش ربا کال منظر عام پر آ گئی۔

دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ سے وجود میں آنے والے فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا، خارجی طارق محمود اور کالعدم پی ٹی ایم کارندے کی خفیہ کال میں گھناؤنے عزائم آشکار ہو گئے۔

 خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام نے ٹیلیفونک گفتگو میں پی ٹی ایم کے کارندے سے کہا میری خواہش ہے کہ جرگے میں شرکت کروں، پختون بھائیوں کو بتاتا کہ ہتھیار، سیاستیں اور دھرنے ملکر کریں، پنجابی اور دوسری قوموں کو اپنے علاقے سے نکال دیں۔

 دفاعی ماہرین کا کہنا ہے یہ کال پشتون کارڈ کے ذریعے غیور پشتونوں کو ورغلانے کی سازش ہے، خارجی طارق محمود کا دھرنے میں شرکت کے لئے بے تاب ہونا گٹھ جوڑ کی واضح دلیل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے