اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج لگے گا

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کیلئے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں لگے گا۔

تربیتی کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 11 سے 15 اکتوبر تک جاری رہے گا، محمد حارث کی قیادت میں 15 رکنی شاہین سکواڈ 16 اکتوبر کو عمان کے لئے روانہ ہو گا۔

پاکستان کا مقابلہ 19 اکتوبر کو بھارت 'اے' سے ہو گا، قومی ٹیم 21 اکتوبر کو عمان اور 23 اکتوبر کو یو اے ای سے گروپ میچز کھیلے گی۔

عبدالصمد، عرفات منہاس، مہران ممتاز، محمد عباس آفریدی، عمیر بن یوسف، قاسم اکرم اور شاہنواز دہانی 13 اکتوبر کو کیمپ جوائن کریں گے، ساتوں کھلاڑی پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے پانچویں راؤنڈ میں حصہ لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے