اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 38 روز کیلئے بند

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو 38 روز کے لئے بند کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پارکو کو مینٹی نینس کے حوالے سے 38 روز کے لئے بند کیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پارکو آئل ریفائنری کی یومیہ ریفائننگ صلاحیت تقریباً 120,000 بیرل ہے، پارکو بند ہونے کے باعث دیگر ریفائنریز کو اپنی صلاحیت بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ریفائنری ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 26 روزہ سٹوریج کپیسٹی کو استعمال کیا جائے گا، نجی کمپنی ڈیسکان کو مینٹی نینس کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیا گیا جبکہ پارکو آئل ریفائنری ملکی ضروریات کا 35-40 فیصد پورا کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے