اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئینی ترامیم کیلئے کسی کوہراساں نہیں کیا جارہا: محسن شاہ نوازرانجھا

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ (ن) محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جارہا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو ترمیم اگر پسند نہیں تو اسمبلی میں آواز اٹھائیں۔

انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، تحریک انصاف والے مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، اگریہ مذاکرات کرتےتوصورتحال کچھ اور ہوتی، ترمیم کے لیے کسی سے زبردستی نہیں ہوگی، اسمبلی میں ہمیشہ سےفلورکراسنگ ہوتی ہے۔

اپنی گفتگو میں محسن شاہ نوازرانجھا کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پورکو گولی چلانے والی بات نہیں کرنی چاہیے۔

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے رویےکی وجہ سےسزا پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے