اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بیرون ملک سے ڈالر پاکستان لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر پر رقم ادا کی جائیگی

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہورنیوز) قانونی طریقے کے ذریعے بیرون ملک سے ڈالر پاکستان لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ڈالر کے عوض رقم ادا کی جائے گی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ورکرز ترسیلات کے ہر ڈالر سٹیٹ بینک کے مقررہ بینکوں کو فروخت کرنے پر ایکسچینج کمپنیوں کو 2 روپے ادا کئے جائیں گے۔ایکسچینج کمپینوں کو ہوم ریمیٹنسز 5 فیصد یا ڈھائی کروڑ ڈالراضافی سالانہ ترسیلات پر تین روپے فی ڈالر ادا ہوں گے۔

ڈھائی کروڑ ڈالر یا 5 فیصد سے زائد سالانہ ورکرز ترسیلات پر 4 روپے فی ڈالر ادا ہوں گے، ایکسچینج کمپنیوں کی کارکردگی کا ماہانہ بنیاد پر جائزہ لے کر ادائیگی کی جائیگی۔سٹیٹ بینک کے مطابق ادائیگیوں میں ایڈجسٹمنٹ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں ہوگی، نئے قواعد و ضوابط کا اطلاق یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے