اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ، کام کی رفتار پر اظہار اطمینان

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے رات گئے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اپنے دورے کے دوران محسن نقوی نے سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا، سٹیڈیم کے اندر، بیسمنٹ اور انکلوژرز کے جاری کاموں کا مشاہدہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو وقت پر مکمل کر لیا جائے گا، چیمپئنز ٹرافی سے قبل سٹیڈیم تیار کرنے کا ٹاسک پورا کریں گے۔

ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر  نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا، پی سی بی کے ڈائریکٹر انفراسٹرکچر، ایف ڈبلیو او اور این ایل سی کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے