اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم کا اسحاق ڈار سے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے بڑے بھائی خضر حیات ڈار کی وفات پر گہرے افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دعا کی۔

قبل ازیں صدر مملکت آصف علی زرداری نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی رہائشگاہ پہنچے اور ان کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، صدر مملکت نے اسحاق ڈار کے بھائی کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ہمراہ تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے