اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی، پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے: فواد چودھری

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے، پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے۔

پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں، دو سال میں پی ٹی آئی میں نئے لوگ آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے، پنجاب انکے ساتھ نہیں ہے، حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کیساتھ مل بیٹھے تو حکومت نہیں چل سکتی۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج ایک جماعت کا احتجاج نہیں ہو گا بلکہ خیبر پختونخوا ، پنجاب اور بلوچستان سے بھی قافلے آئیں گے اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے