اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے طیارے کے دبئی سے اڑان بھرنے کے دوران ٹائر پھٹ گئے

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پی آئی اے طیارے کے دبئی سے اڑان بھرنے کے دوران ٹائر پھٹ گئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق دبئی سے ملتان کے لئے اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر طیارے کے انجن میں خرابی کی وارننگ موصول ہوئی جس پر جہاز کے کپتان نے مہارت کے ساتھ ایمرجنسی بریک سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت روک لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹائرز پھٹنے کے باعث پرواز کے 172 مسافروں کو لاؤنج منتقل کر دیا گیا جبکہ طیارے میں خرابی کو ٹھیک کرنے کے لئے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا عملہ کراچی سے دبئی کے لئے آج رات روانہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے