اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موچی گیٹ : چائے کی جعلی پتی بنانے کا یونٹ بند، 3ملزم گرفتار

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، چائے کی جعلی پتی بنانے کا یونٹ بند، مقدمہ درج کرکے 3ملزم گرفتار کر لیے گئے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے موچی گیٹ ایریا میں کریک ڈاؤن کیا، اس دوران 100 کارٹن تیار جعلی پتی، 8 بوریاں کھلی پتی، خالی بوریاں، رول راڈ اور 200 کارٹن جعلی پیکنگ کے ضبط کر لیے گئے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سربراہ عاصم جاوید نے بتایا کہ موچی گیٹ ایریا میں استعمال شدہ پتی کو خشک کرکے ممنوعہ رنگ لگا کر تیار کیا جارہا تھا، مضر صحت کیمیکلز اور مصنوعی فلیورز شامل کرکے جعلی پتی کو معروف برانڈز کی پیکنگ لگائی جا رہی تھی، بھاری مقدار میں معروف برانڈز کے جعلی لیبل برآمد کر لیے گئے، یونٹ کے پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بہتات اور کھلی پتی زمین پر رکھی پائی گئی ، یونٹ سے جعلی پتی اور خام مال برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے