اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سفاری زو نے سیاحوں کیلئے نئے اوقات کا اعلان کر دیا

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) سفاری زو نے یکم اکتوبر سے سیاحوں کیلئے نئے اوقات کا اعلان کر دیا۔

ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر سفاری زو نے نئے اوقات کا اعلان کیا۔

انتظامیہ کے مطابق سفاری زو میں سیاحوں کا داخلہ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک ہو گا، پارک کا جنرل ایریا اور جنگل سفاری صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے ہونگے، ڈے لائن سفاری اور ایکویریم بھی صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے تاہم نائٹ لائن سفاری میں سیاح شام 6 سے رات 8 بجے تک شیروں کی شرارتوں کا بھرپور نظارہ کر سکیں گے۔

سفاری زو انتظامیہ نے نئے اوقات کے پیشِ نظر اپنے انتظامات مکمل کر لئے ہیں، سیاحوں کو مکمل سکیورٹی اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے عوام بدلتی رتوں میں قدرت کی دلکش تخلیق کا نظارہ کریں، فرصت کے لمحات کو یادگار بنائیں اور اپنی فیملیز کیساتھ سفاری زو آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے