اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایم پی او آرڈیننس کے سیکشن 3 کو معطل کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی او آرڈیننس کے سیکشن 3 کو معطل کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ایک صفحے پر مشتمل آرڈر جاری کیا، تحریری آرڈر کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے نظر بندی کے سیکشن 3 کو معطل کرنے کی استدعا کی، پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل کے لئے مہلت طلب کی، سرکاری وکیل اس سیکشن پر عدالت کی معاونت کریں، عدالت سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کرتی ہے۔

عدالت نے صوبائی حکومت کے وکیل کو تیاری کی مہلت فراہم کرتے ہوئے سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نظر بندی کے احکام کو سیاسی بنیادوں پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے