اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان، سٹیپ پریپ کے طلبہ نے میدان مار لیا

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں سٹیپ پریپ کے طلبہ نے نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا، سٹیپ پریپ کی ہونہار طالبہ زینب منیر کی پہلی پوزیشن زینب منیر رول نمبر 1011077 نے 200 میں 199 نمبرز حاصل کیے۔

سٹیپ پریپ کے رضوان شبیر رول نمبر 4070499 نے 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے، ماہم لئیق رول نمبر 1014668 نے بھی 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے۔

اصرا سلیم رول نمبر 4011514 نے 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے، مذکورہ بالا تمام طلبہ نے انٹر میڈیٹ پنجاب کالج سے کیا ہوا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے