اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت: 35 سالہ خاتون نے خودکشی کر لی

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں 35 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن مین واقع کوٹ لکھت کے علاقہ میں زویابی بی نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش مردہ خانےمنتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں  نے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم  اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے