اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی: رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ

26 Sep 2024
26 Sep 2024

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

بانی تحریک انصاف نے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی، رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اسی طرح پی ٹی آئی کے نئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم ہوں گے۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے