اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز مثبت زون میں ہوا اور ہنڈر انڈیکس میں 419 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم دوپہرے کے وقفے کے بعد مندی چھاگئی جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہی۔مندی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 589 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 81 ہزار 657 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے کیساتھ 82 ہزار 247 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 97 کروڑ 57 لاکھ 64 ہزار 54 روپے مالیت کے 15 کروڑ 26 لاکھ 60 ہزار 215 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے