اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کا آذربائیجان کو جے ایف 17 بلاک تھری فائٹر ایئرکرافٹ کی فروخت کا معاہدہ

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے صدر کو دورہ پاکستان کے موقع پر طیارے کی جنگی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی، آذربائیجان کے صدر اور حکومت کی درخواست پر پاکستان نے ایڈکس 2024 میں شرکت کیلئے ایئر فورس کا ایک دستہ باکو بھیجا۔

 

 

 

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے صدر کو دورہ پاکستان کے موقع پر طیارے کی جنگی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی، آذربائیجان کے صدر اور حکومت کی درخواست پر پاکستان نے ایڈکس 2024 میں شرکت کیلئے ایئر فورس کا ایک دستہ باکو بھیجا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایڈکس 2024 میں فخر پاکستان جے ایف 17 تھنڈر نے بھرپور صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جے ایف 17 تھنڈر کی ری فیولنگ اور دیگر خصوصیات کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر الہام علیوف نے جے ایف 17 کی بھرپور صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی دیکھا، جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری 4.5 جنریشن ملٹی رول فائٹر طیارہ ہے، طیارہ وسیع تر جنگی مشنز پایہ تکمیل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر سے آذربائیجان کی قومی سلامتی مزید مضبو ط ہوگی، تاہم صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان کے بھرپور تعاون سے دونوں ممالک میں فوجی تعاون مزید مضبوط ہو گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے