اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کیخلاف کارروائیاں، 32 شکاری گرفتار

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 32 شکاری گرفتار کر لئے گئے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر نگرانی جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کیخلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔

کارروائیوں کے نتیجے میں لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے فالکن، بٹیر ، ممولے، مینا اور دیگر جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث 32 شکاری گرفتار کئے گئے اور انہیں پونے 3 لاکھ کا جرمانہ کیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن غلام رسول کی سربراہی میں معصوم پرندے ممولے اور مینا کے 06 سفاک سیلرز گرفتار کرکے مبلغ 50 ہزار روپے کا جرمانہ کرکے پرندے عدالتی حکم پر آزاد کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے