اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئینی عدالت کا مقصد چیف جسٹس پاکستان کی پاور کو ختم کرنا ہے: عمران خان

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ آئینی عدالت کا مقصد چیف جسٹس پاکستان کی پاور کو ختم کرنا ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہے، الیکشن فراڈ کو بچانے کیلئے حکومت کو اپنی مرضی کے جج چاہئیں، تحریک انصاف کے ڈر سے سپریم کورٹ اور جمہوریت کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ہمیں کوئی جلسہ بھی نہیں کرنے دیا جا رہا، راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے