اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عدلیہ کے متعلق مارشل لاء کیخلاف کھڑے نہ ہونے کا تاثرغلط ہے: عابد زبیری

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) سابق صدرسپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا ہے کہ عدلیہ کے متعلق مارشل لاء کےخلاف کھڑا نہ ہونے کا تاثرغلط ہے۔

دنیا نیوزکے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئےعابد زبیری کا کہنا تھا کہ فیصلہ غلط ہویا صحیح عمل درآمد کرنا پڑتا ہے، عدلیہ کےاحکامات کی خلاف ورزی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کب مارشل لاء کےخلاف کھڑی ہوئی؟ یہ کہنا درست نہیں کہ عدلیہ مارشل لاء کےخلاف کھڑی نہیں ہوئی، یہ ترمیم ضرورکر سکتے ہیں مگر بادی النظر میں یہ تو سپریم کورٹ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

عابد زبیری نے مزید کہا کہ ہر ترمیم عدالت میں چیلنج ہوسکتی ہے، مسئلہ صرف اتنا ہے کہ وزراء پریس کانفرنس کرتے ہیں ججز پریس کانفرنس نہیں کرسکتے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے