اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہورنیوز) شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔

امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔عشب عرفان کی جیت کا اسکور 11-6، 12-10، اور 11-4 رہا جس کے ساتھ انہوں نے ٹاپ ٹیئر ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ بھی جیتا۔

دوسری جانب پاکستانی پلیئر عاصم خان نے برازیل کے ڈیاگو گوبی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3۔ 2 سے شکست دی، ابتدائی 2 گیمز میں 0-2 کے خسارے میں جانے کے باوجود، عاصم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے باقی 3 گیمز جیت کر میچ اپنے نام کیا اور ان کی کامیابی کا اسکور 5-11، 9-11، 11-8، 11-8، اور 11-8 رہا۔

دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ مصر کے ورلڈ نمبر 45 یحییٰ النواسانی سے ہوگا، جبکہ عشب عرفان مصر کے ابراہیم الکابانی کا سامنا کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے