اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خان کی آج 69 ویں سالگرہ

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) سریلے گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خان کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

کلاسیکی موسیقی کی جان گلوکار اسد امانت علی خان 25 ستمبر 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، اسد امانت علی خان کو گائیکی کا فن اپنے والد استاد امانت علی خان سے ورثے میں ملا لیکن انہوں نے فن گائیکی میں اپنی الگ شناخت منوائی۔اسد امانت علی خان نے گائیکی کا آغاز 10 سال کی عمر سے کیا اور کلاسیکی موسیقی سے تعلق رکھنے والے خاندان کو چار چاند لگا دئیے۔

گلوکار اسد امانت علی خان کی غزلیں اور کلاسیکل راگ کو عالمی شہرت ملی، اپنے والد کی گائی ہوئی غزل ’’انشا جی اٹھو اب کوچ کرو‘‘ سے اسد امانت علی کو اولین شناخت ملی، اصل شہرت ’’عمراں لنگھیاں پباں بھار‘‘ سے ملی۔اسد امانت علی خان کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے