اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز مقررہ وقت پر اڑان نہ بھر سکی

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 کی روانگی میں تاخیر ہو گئی، مقررہ وقت پر پرواز اڑان نہ بھر سکی۔

پرواز نے آج صبح دس بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہونا تھا، انتظامی امور میں پیچیدگیوں کی وجہ سے پرواز میں تاخیر کر دی گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 303 کی ڈھائی گھنٹے کی تاخیر سے 12:45 پر روانگی متوقع ہے، مسافر پرواز کی روانگی کے انتظار میں علامہ اقبال ایئرپورٹ کے لاؤنج میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے