اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑے عرصے میں ہی ڈیجیٹل دہشتگردی نے زور پکڑا ہے، ڈیجیٹل دہشتگرد سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کی ذہنیت خراب کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ فیک نیوز معاشرے میں نفرت پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں، اسلام نے نفرت اور لڑائی جھگڑے سے منع کیا ہے، لوگوں میں رنگ، نسل اور زبان کی تفریق معاشرتی ثقافت کی بنیاد پر ہونی چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے