اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر شاہد محمود کی پروموشن درخواست پر ریلیف کی ہدایت

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر شاہد محمود کی پروموشن درخواست پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو ریلیف کی ہدایت جاری کر دی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات ہوئی، آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کی پیش کردہ درخواستیں سنیں اور فوری ازالے بارے احکامات جاری کئے۔

آئی جی پنجاب نے انویسٹی گیشن برانچ کے سب انسپکٹر فہیم اختر کی درخواست پر ڈی آئی جی ویلفیئر کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی، اے ایس آئی محمد جاوید کی بیٹے کے کینسر کے علاج میں معاونت کی درخواست پر ڈی آئی جی ویلفیئر کو ریلیف کی ہدایت کر دی۔

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے انسپکٹر مظفر حسین کی بیوہ کی فیملی کلیم پر بیٹے کی بھرتی کی درخواست پر اے آئی جی ایڈمن کو ریلیف کی ہدایت کر دی، سب انسپکٹر آصف رضا کی پروموشن درخواست پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو ریلیف کی ہدایت کی۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا تمام درخواستوں پر فوری ایکشن کے ذریعے ملازمین اور انکے اہل خانہ کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے، پولیس ملازمین کی بہترین ویلفیئر اولین ترجیح، فوری اقدامات سے مسائل کا ازالہ یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے