اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کی متفرق درخواست مرکزی درخواست کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے متفرق درخواست کو مرکزی درخواست کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کا وضاحتی فیصلہ آچکا ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی  فیصلہ بھی آچکا ہے، فیصلے پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا، چاروں صوبائی اسمبلی کے سپیکرز کو بھی مراسلہ جاری کر چکے ہیں، مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو تاحال نہیں ملیں۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے اور مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے