اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ کی کارروائی، اندھے قتل کی 2 واردات کے شوٹرز گرفتار

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شاہدرہ کے علاقہ میں ہونے والے اندھے قتل کی 2 واردات ٹریس کرکے شوٹرز گرفتار کر لئے۔

ملزمان کے سرغنہ شہزاد امانت اور محمد احمد گرفتار کئے گئے، ملزمان اجرتی قاتل ہیں جنہوں نے 2023 میں زکریا اور 2024 میں افتخار نامی شہری کو ناحق قتل کر دیا تھا۔

ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ فاروق اصغر اعوان نے بتایا کہ ملزمان نے 1 لاکھ روپے کے عوض دونوں قتل کرنے کا انکشاف کیا، ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیتی اور نقب زنی کی درجنوں وارداتوں میں بھی مطلوب تھے۔

 ڈی ایس پی فاروق اصغر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، مزید تفتیش جاری ہے، ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی ساؤتھ آفتاب احمد پھلروان نے بتایا ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے