اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) نابینا افراد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔

مظاہرین نے پنجاب اسمبلی کے باہر ڈیرے ڈال لئے۔

انہوں نے بیروزگار نابینا افراد کو روزگار فراہم کرنے اور ڈیلی ویجرز کو مستقل کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

مظاہرین نے نابینا افراد کو ہمت کارڈ جاری کرنے اور ماہانہ دس ہزار روپے خصوصی الاؤنس دینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے