اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات، پارٹی امور و ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں لاہور جلسہ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

جیل ذرائع  نے بتایا کہ ملاقات میں 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، کے پی کے اور پارٹی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔

بعدازاں وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کئے بغیر ہی جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے