اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس کا دور دراز ایریا میں چھپے ڈاکوؤں کو پکڑنے کیلئے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس نے دور دراز ایریا میں چھپے دہشت گردوں اور ڈاکوؤں کو پکڑنے کے لئے بڑے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ڈرونز میں کیمروں کے ساتھ مارٹر گولے لے جانے اور پھینکنے کی صلاحیت ہو گی، ایک ڈرون 60 ایم ایم کا مارٹر گولہ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہو گا، ڈرونز کی مارٹر گولے کو لے جانے کی رینج کئی کلو میٹر ہو گی۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ڈرونز کیمروں میں مانیٹرنگ کے ساتھ اٹیک کرنے کی صلاحیت ہو گی، ابتدائی طور پر صوبہ بھر کے لئے 25 ڈرونز خریدے جائیں گے، ڈرونز کی خریداری کے لئے ساڑھے 3 کروڑ کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

پولیس حکام  نے مزید بتایا کہ ڈرونز خریداری کے حوالے سے این او سی کی منظوری کے لئے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے، وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ٹینڈر کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے