اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چودھری پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔

عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے