اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

100 سے زائد ای چالان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) 100 سے زائد ای چالان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے ای چالان نادہندگان مالکان اور گاڑیوں کےخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

پہلے مرحلہ میں 100 سے زائد ای چالان گاڑی مالکان کو نوٹسز جاری کئے جائیں گے۔

کمپنی کے نام رجسٹرڈ متعدد گاڑیوں نے ایک ہزار 319 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزیاں کیں، نجی کمپنی لاکھوں روپے مالیت کی ای چالان نادہندہ ہے۔

سی ٹی او نے گاڑی کی نمبر پلیٹس سے چھیڑچھاڑ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے