اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یاسمین راشد و دیگر کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چودھری ودیگر کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

لاہور کی انسدادد ہشت گردی عدالت میں نو مئی کے تین مقدمات کی سماعت ہوئی، مقدمات میں نامزد ملزمان خدیجہ شاہ اور صنم جاوید نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی جبکہ پولیس  نے زیر حراست ملزمان یاسمین راشد اور اعجاز چودھری ودیگر کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔

ڈیوٹی جج  نے پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چودھری، صنم جاوید، خدیجہ شاہ و دیگر کیخلاف 9 مئی کے تین مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے