اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان  نے مجوزہ آئینی ترامیم اور مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر کمیٹی ارکان کو بریف کیا۔

پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کے د وران گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم پر حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، آئینی ترامیم کی مخالفت اصولی فیصلہ ہے، آئینی ترامیم پر حکومت کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتا نظر نہیں آ رہا، تحریک انصاف اپنی قانونی جنگ جاری رکھے گی، سپریم کورٹ کے فیصلے میں بھی چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن کے بارے سخت ریمارکس لکھے گئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف پہلے ہی ریفرنس جمع کرایا ہوا ہے۔

ذرائع  نے بتایا ہے کور کمیٹی  نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈی سی راولپنڈی کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست دی جائے گی، اجازت نہ ملی تو راولپنڈی بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے