اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس 30 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 (اے) نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے 63 (اے ) نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 63 اے نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پانچ رکنی لارجر بینچ 30 ستمبر کو 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کرے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے