اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان کے کیسوں پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسوں سے متعلق پلان بھی تشکیل دیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے بھی حکمت عملی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے