اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(ویب ڈیسک) ایس پی کینٹ اویس شفیق کی سربراہی میں پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ایک پتنگ فروش کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور کیمیکل ڈور سمیت گرفتار کیا گیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم حیدر علی سے 25 پتنگیں، 10 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں ان کا کہنا تھا کہ ملزم پشاور سے بذریعہ آن لائن آرڈر پتنگیں و ڈور منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس پی کینٹ نے والدین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں انہوں نے مناواں پولیس کی ٹیم کو  شاباش دی۔ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا تھا کہ پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں اور پتنگ سازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے