اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے ملزمان کو ٹریس کرلیا گیا

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پولیس نے ساندہ کے علاقے میں چند روز قبل پولیس اہلکارارشد کوشہید کرنے والے دونوں شوٹرز کو ٹریس کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں شوٹرز کو سی سی ٹی وی اور مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے ذریعے ٹریس کیا گیا جن کی شناخت ثمر عرف بنٹی مسیح اور فیصل اللہ بٹ کے نام سے ہوئی جو سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان واقعے کے بعد فرارہو گئے ہیں، ان کے گھروں کو تالے لگے ہیں تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں اور جلد ہی وہ قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ساندہ کے علاقے میں پولیس اہلکار ارشد  نے موٹرسائیکل سواروں کو ون ویلنگ سے منع کرتے ہوئے  انہیں روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ون ویلرز نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ  کردی تھی، جس کی زد میں آکر ارشد شہید ہوگیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے